پیر,  19 جنوری 2026ء

گل پلازہ سانحہ: 65 افراد لاپتا، 15 لاشیں مل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کا امداد، انکوائری اور عمارت گرانے کا اعلان

گل پلازہ سانحہ: 65 افراد لاپتا، 15 لاشیں مل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کا امداد، انکوائری اور عمارت گرانے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی نے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ واقعے میں درجنوں افراد لاپتا ہیں جبکہ کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جائے حادثہ پر پریس