جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

پاکستان اور افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر یکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے جھٹکے