جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

گلگت بلتستان: دیامر تھور کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، 6 مزدور جاں بحق

گلگت بلتستان: دیامر تھور کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، 6 مزدور جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر دیامر تھور کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے 6 مزدور جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ دیامر پولیس کنٹرول روم کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا،