گلوچیسٹر شائر کے پولیس آفیسر کو حماس کی حمایت کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا

گلوچیسٹر شائر کے پولیس آفیسر کو حماس کی حمایت کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا

گلوچیسٹر شائر(روشن پاکستان نیوز) گلوچیسٹر شائر پولیس آفیسر کو دہشت گردی کی تحقیقات کرنے والی پولیس فورس، کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ ساؤتھ ویسٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ 30 سالہ پولیس آفیسر کو گلوچیسٹر میں واقع ایک جائیداد سے حماس کی حمایت کرنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا۔ اس گرفتاری