پیر,  06 اکتوبر 2025ء

گلوبل فلوٹیلا کے مزید 171 افراد ملک بدر، پاکستانی مشتاق احمد خان رہا نہ ہو سکے

گلوبل فلوٹیلا کے مزید 171 افراد ملک بدر، پاکستانی مشتاق احمد خان رہا نہ ہو سکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 171 گرفتار اراکین کو ملک بدر کر دیا۔ تاہم پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اب بھی اسرائیل کی قید میں ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا کہ گریٹا تھمبرگ سمیت