بدھ,  15 جنوری 2025ء

گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 5 سال میں بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 5 سال میں کل 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کئے گئے،خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار 981 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ پنجاب میں