هفته,  26 جولائی 2025ء

گزشتہ روز آنے والے شدید آندھی طوفان میں حافظ آباد کے دو افراد جاں بحق

گزشتہ روز آنے والے شدید آندھی طوفان میں حافظ آباد کے دو افراد جاں بحق

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز 24 مئی تیزآندھی کی وجہ سے سپر سرینا مارکی کے قریب سرگودھا گوجرانوالہ روڈ پر دکان کی چھت کے پر اینٹوں سے بنا پردہ دو افراد پر گر گیا.اب تک کی معلومات کے مطابق زخمی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے