بدھ,  05  اگست 2026ء

گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی وزارتِ حج و عمرہ

گزشتہ برس بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی وزارتِ حج و عمرہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 2025 کے دوران بیرون ممالک سے 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی عمرہ زائرین رہے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے