بدھ,  21 جنوری 2026ء

گرین لینڈ کے معاملے پر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا ، برطانوی وزیراعظم

گرین لینڈ کے معاملے پر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا ، برطانوی وزیراعظم

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ گرین لینڈ پر موقف کے حوالے سے ٹیرف کی دھمکی پر برطانیہ اپنے اصولوں پر نہیں