
لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔ تمام طلبہ اور عملے کیلئے پینے کے صاف اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے اسکول ڈریس کوڈ