گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو