اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ January 15, 2025
گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتیں بڑھ گئیں September 16, 2024 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے،کراچی میں گزر بسر