پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
گجرات میں طوفانی بارش اور آندھی، درخت ٹوٹ گئے دیگر نظام زندگی متاثر October 5, 2024 گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔