هفته,  23 نومبر 2024ء

گجرات، پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیر قانونی طریقے سے مہنگا داموں پیٹرول فروخت ہونے لگا

گجرات، پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیر قانونی طریقے سے مہنگے داموں پیٹرول فروخت ہونے لگا

گجرات(شہزاد انور ملک) پنجاب میں پیٹرول مافیا کا راج برقرار، غیرقانونی طریقے سے پیٹرول بیچا جارہاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گجرات کےکوٹلہ ارب علی خان کے قصبہ میں پیٹرول مافیا غیر قانونی طریقے سے پیٹرول بیچ رہے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل کے ڈبے سامنے رکھ کر پیٹرول بیچ رہے ہیں