گاڑی کے بونٹ پر سفر کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا May 28, 2024 نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں کم عمر ڈرائیور کے ساتھ گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کر سفر کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی مصروف شاہراہ پر بغیر لائسنس کے 17 سالہ لڑکا لگژری گاڑی چلا رہا تھا جبکہ بونٹ پر ایک شخص