جمعرات,  24 جولائی 2025ء

گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ نجی اخبار سے گفتگو میں آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیز میں