’’گالیاں بکنا مفید قرار‘‘، نئی تحقیق میں انکشاف December 27, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مہذب معاشروں میں گالیاں بکنا ایک غلط اور نفرت انگیز رویہ سمجھا جاتا ہے، مگر نئی تحقیق کے مطابق یہ ایک مفید عمل ہے۔ گالیاں یا مغلظات بکنا صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں ایک برا فعل تصور کیا