پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ،پاکستان نے جنوبی افریقا کی421 رن کی برتری ختم کردی January 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 441 رنز بنالیے، اسطرح قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی برتری ختم کرتے ہوئے اننگز کی شکست سے بھی بچ گئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے چوتھے روز