
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی پہلی قومی سطح پر ہونے والی کرکٹ لیگ، کیپیٹل پریمیئر لیگ (سی پی ایل)، نے اپنی پہلی فرنچائز اوورسیز ایمبیسڈر حاصل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا کی “پیسرز اکیڈمی” نے سی پی ایل کی فرنچائز خریدی ہے۔ اسلام آباد میں اس معاہدے کے دستخط کی