هفته,  08 نومبر 2025ء

کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (منصور ظفر) کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ علی رضا قاضی کا تعلق 44ویں کامن سے ہے۔ پولیس میں شمولیت سے قبل وہ پاک فوج میں نو سال تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔