اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگل کرنے میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشن کا قلع قمع کر دیا September 10, 2025
کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان April 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے