جمعه,  20 فروری 2026ء

کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی

کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی

برٹش کولمبیا(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت راؤ کو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت راؤ کو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں اُن کے دفتر میں جلایا گیا۔ اُنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں اُن کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش