پاکستان کو بچانے کیلئے کراچی کو بچاناضروری، مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا: ڈاکٹرفاروق ستار February 12, 2026
کینیا: 95 سالہ شخص کی 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی August 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں 95 سالہ شخص نے 6 دہائیوں بعد اپنی محبت سے شادی کر لی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ آدمی ابراہیم مبوگو نے 90 سالہ خاتون تبیتھا وانگوئی سے اتوار کے روز کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 3 گھنٹے کی مسافت پر