کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف February 3, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اکثر لوگ خون کی قسم (بلڈ گروپ) کو صرف ہنگامی طبی ضرورت یا بلڈ ٹرانسفیوژن کی حد تک محدود سمجھتے ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ بلڈ گروپس والے افراد میں کینسر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ حالیہ طبی تحقیق نے انکشاف کیا ہے