کیماڑی پولیس نے پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا February 7, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) پولیو ورکر اور سپروائزر سے بدتمیزی / مار پیٹ کرنے والوں کو کیماڑی پولیس نے شیرشاہ محمدی روڈ پر موقع سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی . کیماڑی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 6 فروری کو