پاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے April 6, 2026
ایران کیخلاف غیر اخلاقی بیان ، امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیدیا ، ہٹانے کا مطالبہ April 6, 2026
کیا ہفتے میں صرف ایک بار ورزش کرنے سے بھی صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ April 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو روزانہ ورزش کرنا پسند نہیں تو ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنا کر بھی آپ انزائٹی اور ڈپریشن جیسے عام دماغی امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔