اتوار,  07 دسمبر 2025ء

کیا ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی اسکواڈ میں تبدیلی ہوگی؟ کپتان سلمان آغا نے بتادیا

کیا ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی اسکواڈ میں تبدیلی ہوگی؟ کپتان سلمان آغا نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان علی آغا نے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کے حوالے سے بتا دیا۔ سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ٹیم کا یہی کمبی نیشن ہوگا، سب کھلاڑیوں کو