منگل,  14 جنوری 2025ء

کیا میں کسی کا دوست ہوں؟ایک سوالیہ نشان۔۔۔!!

کیا میں کسی کا دوست ہوں؟ایک سوالیہ نشان۔۔۔!!

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ایک نیا شادی شدہ جوڑا ہنی مون کے دوران ایک سانپ پالنے والے سے ملا انہوں نے پوچھا ،تم بہت خطرناک کام کرتے ہو۔ کبھی سانپ نے کاٹا ؟ سپیرے نے جواب دیا کئی مرتبہ سانپ نے کاٹا لیکن میں ہمیشہ ایک تیز دھار