کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟

کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران، بھارت میں گوگل پر لفظ ”جنگ بندی“ (سیزفائز) کے معنی تلاش کرنے والوں کی تعداد 7 مئی سے 12 مئی 2025 کے درمیان ایک کروڑ سے زیادہ پائی گئی۔ حالانکہ ”جنگ بندی“ جیسا لفظ اکثر خبروں اور