کیا اس ملک میں ایمانداری سے کام کرناجرم ہے؟جانئےسینئربیوروکریٹ کی آپ بیتی

کیا اس ملک میں ایماندارآفیسرہوناجرم ہے؟جانئےسینئربیوروکریٹ کی سچی کہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئرصحافی آصف بشیر چوہدری نے وفاقی دارلحکومت میں تعینات بیوروکریٹ کو ایمانداری پرملنے والی سزا اور اس کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پرتمام ترتفصیلات اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایماندارلوگوں کے ساتھ یہ حال کیا جا رہا ہے تو آپ سوچ لیں