بدھ,  05 نومبر 2025ء

کہیں آپ کا بچہ اے ڈی ایچ ڈی کا شکار تو نہیں؟

کہیں آپ کا بچہ اے ڈی ایچ ڈی کا شکار تو نہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر کوئی بچہ والدین کی تمام تر کوششوں کے بعد بھی پڑھائی میں کمزور ہو تو اُنہیں بہت پریشانی ہوتی ہے کہ آخر بچے کے پڑھائی میں کمزور ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اس حوالے سے ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین کو سب سے