جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی

کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی

ملتان (روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی ہے جس میں سب سے اہم کردار نعمان علی اور ساجد خان کا رہا جنہوں نے 20 وکٹیں حاصل کیں جس کا اعتراف انگلش کپتان بین سٹوکس نے بھی