
کھوہار(روشن پاکستان نیوز) کھمبی ٹریکٹر میلہ میںکھوہار کے ٹریکٹر ز نے توا ہل مقابلے میںدوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر لی،دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ٹریکٹر کے مالکان ماسٹر زاہد نے پانچ ہزار اور ان کے بیٹے ملک جنید نے ٹریکٹر کے ڈرائیور ر استاد نعیم عرف نمی کھوہار کو