کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی موت،مشی خان سندھ حکومت پر برس پڑیں December 1, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ اور میزبان مشی خان نے کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے دلخراش واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک ویڈیو میں انہوں نے گورنر