کھانے کے درمیان تیزابیت کی شکایت کو کیسے دور کیا جائے؟ October 12, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ کو کھانے کے درمیان یا فوری بعد پیٹ میں تیزابیت کی شکایت ہوتی ہے؟ اس کی وجہ پیٹ میں اضافی تیزاب کا بننا ہے کیونکہ پیٹ میں اضافی تیزاب کی وجہ سے معدے اور خوراک کی نالی کو تکلیف پہنچتی ہے اور ساتھ ہی