کھانے کے بعد صرف 5 منٹ کی چہل قدمی سے صحت بہتر December 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اگر کھانے کے بعد صرف 5 منٹ چہل قدمی کی جائے تو صحت پر واضح فرق پڑتا ہے۔ ماہرینِ صحت چہل قدمی کو معمول کا حصہ بنانے پر زور تو دیتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ چہل قدمی کو معمول میں شامل کرنے