کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے

کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک ہو گئے، جس سے سیرپ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بچے بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیرپ پینے سے ہلاک ہوئے، بھارتی میڈیا کے مطابق کھانسی کا سیرپ پینے سے بچوں کی اموات مدھیہ پردیش،