
کڑیانوالہ (منصور ظفر) – تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ آعوان شریف میں ایک نوجوان لڑکی کو جعلی نکاح نامے اور نازیبا ویڈیوز و تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے جعلی پیر اور مبینہ جعلی ستارہ شناس ڈاکٹر شمس الرحمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا