جمعه,  15  اگست 2025ء

کویت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر ویزہ پابندی کا خاتمہ

کویت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر ویزہ پابندی کا خاتمہ

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی کویت نے 19 سال کے طویل تعطل کے بعد بالآخر پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف پاکستان اور کویت کے دو طرفہ تعلقات میں ایک مثبت پیش رفت کی علامت ہے بلکہ ہزاروں پاکستانی خاندانوں کے