کوٹ سرور میں بارشی پانی کی نکاسی کے معاملے پر فائرنگ 1 جاں بحق متعدد زخمی July 17, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کوٹ سرور میں نکاسی آب کے معاملہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جانبحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ضلع کے کئی دیہات میں 1 فٹ سے لیکر 5 فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا فصلیں کھیت مکمل طور پر ڈوب