جمعرات,  10 جولائی 2025ء

کونسے مہینوں میں پیداہونے والے بچوں کی ذہانت عروج پر ہوتی ہے؟

کونسے مہینوں میں پیداہونے والے بچوں کی ذہانت عروج پر ہوتی ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں ذہانت اور کامیابی کے عوامل پر مختلف تحقیقات کی جاتی رہی ہیں، اور حال ہی میں برطانیہ کے تحقیقاتی ماہرین نے ایک دلچسپ مطالعہ کیا ہے جس میں ہزاروں بچوں کی پیدائش کے مہینے اور اُن کی ذہانت، پیشہ ورانہ ترقی، اور