اتوار,  13 اپریل 2025ء

کولن منرو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

کولن منرو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولن منرو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ جارح مزاج بلے باز نے 42 گیندوں