








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ کولمبین وزیردفاع نے بتایا کہ ائیرفورس کا سی 130 طیارہ جنوبی علاقےمیں گرکرتباہ ہوا، طیارے نے پروکی سرحدکےقریب پورٹو لیگویزامو سے اڑان بھری تھی۔ فائرفائٹرز نے طیارے کے اُڑان بھرتے