کورٹ مارشل میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں؟ August 14, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کر دی گئی ہے اس میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں اس پر دفاعی تجزیہ کار نے روشنی ڈالی ہے۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر