اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ 2