سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی جیت، دنیا بھر سے ملنے والی پذیرائی سمیٹنا مشکل ہو گیا ہے، شیری رحمان April 11, 2026
سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی جیت، دنیا بھر سے ملنے والی پذیرائی سمیٹنا مشکل ہو گیا ہے، شیری رحمان April 11, 2026
ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ April 11, 2026
پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت ارضِ مقدس کی حفاظت کے لئے پاک سعودی فوجی دستہ سعودی عرب پہچ گیا April 11, 2026
کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل August 25, 2025 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے، 25 اور 26 اگست کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس پشاور کیلئے روانہ نہیں ہو گی۔