
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لی گئیں ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی اور کوئٹہ میں خواتین کیلئے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی۔ محمد حیات کاکڑ