کشمور ہو یا کشمیر، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی July 26, 2026
کوئٹہ،سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی May 19, 2024 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ شہر میں ٹماٹر فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی کے بعد 50 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگے۔ کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے