هفته,  23 نومبر 2024ء

کنزیومر پروٹیکشن

ڈپٹی کمشنر طارق حسین قریشی کاکنزیومر پروٹیکشن کونسل اجلاس سے خطاب، متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندوں کی شرکت

گوجرانوالہ(دلشاد علی )ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اس سلسلہ میں صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے، کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ صارفین کے حقوق کا محافظ ہے جس کی آگاہی ہر فرد تک پہنچائیں گے، اس سلسلہ میں تمام یونیورسٹیز، کالجز اور تمام پبلک مقامات، مارکیٹوں