








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ممتاز عباسی خاندان عباسیہ کا فخر ہیں ایک بیٹی پاکستان آرمی میں کپٹین ایک ڈاکٹر ایک ایف بی آر میں آفیسر اور سوشل ورکر ہے سالار ملت راجہ محمد جان عباسی سفیر اختر عباسی، چیئرمین ٹرسٹ ساجد عباسی اور ان کی ٹیم کی طرف سے کنزہ ممتاز عباسی